Sun 29-8-1442AH 11-4-2021AD

خاتون نےسمندر کے گہرے ترین مقام پر پاکستانی پرچم لہرادیا

پاکستان کی خیر سگالی سفیر امریکی خاتون ونیسا اوبرائن نے بحر اوقیانوس کے 10923 میٹر گہرے ترین مقام چیلنجر ڈیپ پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا۔

سمندر کا مذکورہ مقام اتنا گہرا ہے کہ اگر دنیا کی سب سے بلند چوٹی ایورسٹ کو وہاں رکھا جائے تو بھی پانی اس سے دو کلومیٹر بلند سطح پر ہوگا۔ ونیسا اس مہم کو مکمل کرنے کے بعد زمین کے سب سے اونچے اور گہرائی والے مقامات تک پہنچنے والی پہلی خاتون بن گئیں ہیں اور اپنا نام گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کروانے میں بھی کامیاب رہی ہیں۔

Read Previous

شوبز شخصیات کا طارق عزیز کو خراج عقیدت

Read Next

’رواں برس ٹی20 کپ کا انعقاد ‘غیرحقیقی’ ہے‘