Mon 13-2-1443AH 20-9-2021AD

تنگدستی کا شکار آرٹسٹ سڑک کنارے سٹال لگانے پر مجبور

کورونا وائرس کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے مختلف طبقوں کی طرح آرٹسٹ بھی معاشی مشکلات کا شکار ہیں۔ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسلام آباد کے تفریحی مقامات پر قائم مارکیٹس بھی بند کر رکھی ہیں۔ ایسے میں آرٹسٹ سڑک کنارے اپنے فن کو بیچنے  پر مجبور ہیں۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ویڈیو میں

Read Previous

عوام جواب جاننا چاہتے ہیں۔۔۔

Read Next

’مولا جٹ کی دشمنی استعمال کی‘