سشانت سنگھ کی آخری فلم کو آن لائن ریلیز کرنےکافیصلہ
- Thu 26-10-1441AH 18-6-2020AD
بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم ’دل بے چارہ‘اوور دی ٹاپ (او ٹی ٹی) پلیٹ فارم پر ریلیز کی جائے گی ۔ فلم فیئر کی رپورٹ کے مطابق فلم دل بے چارا جلد ہی اوور دی ٹاپ (او ٹی ٹی) اور ہاٹ اسٹار پر ریلیز ہوگی جس کا اعلان کردیا گیا ہے...
خاتون نےسمندر کے گہرے ترین مقام پر پاکستانی پرچم لہرادیا
- Wed 25-10-1441AH 17-6-2020AD
پاکستان کی خیر سگالی سفیر امریکی خاتون ونیسا اوبرائن نے بحر اوقیانوس کے 10923 میٹر گہرے ترین مقام چیلنجر ڈیپ پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا۔ سمندر کا مذکورہ مقام اتنا گہرا ہے کہ اگر دنیا کی سب سے بلند چوٹی ایورسٹ کو وہاں رکھا جائے تو بھی پانی اس سے دو کلومیٹر بلند سطح...
شوبز شخصیات کا طارق عزیز کو خراج عقیدت
- Wed 25-10-1441AH 17-6-2020AD
پروگرام نیلام گھر سے شہرت پانے والے معروف میزبان طارق عزیز پچاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ طارق عزیز کے انتقال پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکاروں اور گلوکاروں نے اپنے سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔ پاکستان شوبز...