Mon 13-2-1443AH 20-9-2021AD

پاکستان کی پہلی کورونا ٹیسٹنگ کٹ تیار

پاکستان نے اپنی پہلی کورونا ٹیسٹنگ کٹ تیار کر لی ہے اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے اس کی منظوری بھی دے دی ہے۔ 

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے قوم کو خوش خبری سنائی ہے کہ  اپنی ٹویٹ میں فواد چوہدری نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) اور اس کے سائنس دانوں کو مبارک باد پیش کی۔ 
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مقامی ٹیسٹنگ کٹ سے کورونا کے ٹیسٹ کی قیمت میں نمایاں کمی ہوگی جبکہ ملکی درآمدی بل بھی کم کرنے میں مدد ملے گی۔
فواد چوہدری کی ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے فواد چوہدری اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو مبارک باد دی، اور سارتھ ہی کٹس کے موثر ہونے کے حوالے سے بھی سوالات اٹھائے۔ 
اینکر اجمل جامی نے مبارک باد دیتے ہوئے لکھا کہ امید ہے کہ یہ کٹ بہت جلد دستیاب ہوگی۔ پاکستان نے

ایک صارف رانیا خان نے سوال کیا کہ ‘کیا آپ ہمیں اس نئی تیار یونے والی کٹ کے نتائج کی درستی کے معیار کے بارے میں آگاہ کر سکتے ہیں؟ 
ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے کورونا کے مریضوں کے لیے ٹیسٹنگ کٹ تیار کر لی ہے۔

 

Read Previous

کئی ارکان کورونا کا شکار، قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس کیسا ہوگا؟

Read Next

The Ultimate Guide To Nepalese Girls