Mon 13-2-1443AH 20-9-2021AD

پاکستان کے بعد انڈیا بھی ٹڈی دَل کی زد میں

پاکستان کے بعد ریگستانی ٹڈیاں اب انڈیا کے شمال مشرقی علاقوں میں داخل ہو گئی ہیں جہاں وہ اب تک پچاس ہزار ایکڑ زمین پر فصلوں کو تباہ کر چکی ہیں۔ کیڑے مار دواؤں کے چھڑکاؤ کے علاوہ دیگر حربے استعمال کرتے ہوئے ٹڈی دل کے خاتمے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

Read Previous

An Introduction To Convenient Literary Analysis Essay Topics Solutions

Read Next

Androzen TPK Store